محفل درود آستانہ عالیہ سٹی پر پندرہویں شریف کی نسبت سے پروگرام منعقد کیا گیا
محفل درود آستانہ عالیہ سٹی پر پندرہویں شریف کی نسبت سے پروگرام منعقد کیا گیا جس میں حافظ و قاری فیصل صاحب نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی _
ذاکرین کو مرشد کریم مدظلہ العالی کا روحانی خطاب بھی دکھایا گیا_
پروگرام کے آخر میں مہمان و ذاکرین و عوام الناس کو لنگر پیش کیا گیا_
شعبہء نشر و اشاعت
اے۔ایس۔آئ
سٹی زون میرپورخاص