خبریں

ماہانہ پندویں شریف اجتماعی درود محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی جشنِ ولادت (قبلہ امّی جی دربار مرشد حضرت سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالٰی پر منعقد کیگئی


ماہانہ پندویں شریف اجتماعی درود
محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی
جشنِ ولادت (قبلہ امّی جی حضور)
دربار مرشد حضرت سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالٰی پر منعقد کیگئی
خصوصی شرکت
صاحبزادگان مرشد کریم
محترم جناب حمادریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالی
محترم جناب غفران ریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالی
محترم جناب مزمل طلعت گوہرشاہی مدظلہ العالی
زمہ داران
محترم جناب حاجی ملک یونس جمال مرکزی مشیر
محترم جناب منیر میمن مرکزی مالیات
محترم جناب حاجی اعجاز میمن سابقہ مرکزی امیر
محترم جناب حاجی یاسین مغل امیرِ سندھ
محتر جناب فیصل قادری نائب امیر سندھ
محترم جناب ندیم یوسف نشرواشاعت سندھ
حلقہ ذکر
سیّد افضال حسین زیدی
مشہور معروف نعت خوں حضرات نے حمد’ نعتؐ’ منقبت’ قصائدمرشدی اور قبلہ امّی جی حضور کی شان میں قصیدہ پیش فرمایا
رسمِ کیک
جشنِ ولادت کا کیک غفران سائیں اور مزمل سائیں نے کاٹا
اندرونِ سندھ کراچی اور حیدرآباد کے زمّہ داران اور ذاکرین نے محفل میں بھرپور انداز میں شرکت فرمائی
خصوصی خطاب
امیرسندھ یاسین مغل صاحب نے اعلان فرمایا شبِ معراج 22 مارچ بروز اتوار مرکزی پروگرام درِ اقدس مرشد کریم المرکزِ روحانی مرکزِ تجلیات دربارِ گوہرشاہی مدظلہ العالی پر مذہبی جوش جزبہ کے تحت منعقد کیا جائیگا
جس میں علماء اکرام خطاب فرمائیں گے اور خصوصی محفل ذکرِ لطائف منعقد کیجائیگی آپ تمام حضرات اپنے تمام دوست احباب کے ساتھ اس روحانی روح پرور محفل میں شرکت فرما کر روحانی فیض معراجِ رسول صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم سے خودبھی فیضیاب ہوں اور عوام النّاس کو بھی درِ مرشد پر لاکر اس اویسی فیض سے مستفیض فرمائیں اور
23 مارچ عظیم الشان مرکزی ریلی جو دربارِ اقدس مرشد پاک سے نکالی جائیگی اس میں بھی شرکت فرمائیں محفل کے اختتام پر لنگر کااہتمام کیاگیا
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان الام پاکستان کراچی ڈویژن

ماہانہ پندرویں شریف اجتمائی درود
نمازِ مغرب جامع مسجد غوثیہ المرکز کوٹری شریف میں ادا کی جارہی ہے