خبریں

حسین شاھ صاحب بخاری کی وفات پر انکے لواحقین سے گہرے دکھ کا اظہار صاحبزادہ طلعت محمود

اِنالِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ*
ہم حضرت سید السادات مرشد العلماء والصلحاء قبلہ سائیں حسین شاھ صاحب بخاری سجادہ نشین آستانہ عالیہ قمبر شریف کی وفات پر انکے لواحقین سے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہیں۔ آج سندھ ایک اور نورانی شخصیت سے محروم ہو گیا ہے۔
*صاحبزادہ طلعت محمودگوہرشاہی سرپرست انجمن ہذا *
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان