ماہانہ اجتماعی درود شریف جشن عید میلاد نبیﷺ کانفرنس محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی کراچی ڈویژن کے تحت انعقاد۔
ماہانہ اجتماعی درود شریف
جشن عید میلاد نبیﷺ کانفرنس
محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی
خطاب
محترم جانب مفتی فضل ہمدرد
محترم جناب پیر جناب مبشر عالم
زیرِ قیادت
محترم جناب سیّد زاہد حسین قادری امیر کراچی
محفل کاباقائدہ آغاز بعد جماعت مغرب
محفل درودشریف کجائی شریف سے کیاگیا بعد ازاں
کمپیر حضرات اور نعت خواں حضرات نے حضور اکرم رحمت عالمؐ کی بارگاہ میں اپنے کلام پیش فرمائے
محترم مہمانانِ گرامی نے حضور کریمﷺ کی سیرت طیبہ پر خطابات فرمائے
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن