ماہانہ اجتماعی درودشریف خصوصی وڈیو خطاب مرشد پاک۔کراچی ڈویژن
ماہانہ اجتماعی درودشریف
خصوصی وڈیو خطاب
حضرت سیدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالی
محترم جناب ندیم ولی حسین
نمائندہ خصوصی سرپرست انجمن ہٰذا
محترم جناب سیّدزاہدحسین قادری امیر کراچی
محترم جناب بلال صادق مشیر تنظیمی امور
کراچی ڈویژن کیبنٹ ڈسٹرکٹ ذمہ داران
علاقائی ذمہ داران اور کارکنان نے کثیر تعداد
میں شرکت فرمائی بعد محفل لنگر کا اہتمام کیاگیا
امیرِ کراچی کی قیادت میں
ذمّہ داران کا اجلاس منعقد کیا گیا
جس میں آستانہ عالیہ شاہ فیصل کراچی ڈویژن
کے اخراجات اور اس مد میں جمع ہونے والے
فنڈ پر تفصیلی گفتگو کیگئی اور ذاکرین سے امیرِ کراچی نے اپیل کی ہے کے آپ تمام حضرات ماہانہ فنڈ باقاعدگی سے ادا کریں تاکہ تمام معاملات کو احسن انداز میں بخوبی انجام دیا جاسکے اس کے علاوہ
ربیع الاول شریف کے پروگرام
استقبالِ ربیع الاول ریلی
انشاء اللہ 27/10/2020بروز ہفتہ شام 07:00بجے
خالق دینا حال ساؤتھ کراچی سے نکالی جائیگی
اِسی طرح اورنگ ٹاؤن کی ریلی کا جلد اعلان کردیاجائیگا
11ربیع الاول سالانہ عظیم الشان مشعل بردار ریلی
چشتیہ جامع لال مسجد ٹوکن اسٹاپ سے نکالی جائیگی
12ربیع الاوّل سالانہ مرکزی جلوس انشاءاللّہ
شاہ فیصل آستانہ کراچی ڈویژن سے نکالا جائیگا
آپ تمام حضرات ان تمام پروگرامز میں اپنی شرکت
کویقینی بنائیں اور جشنِ آمدِ رسول کے موقع پر اپنی استطاعت کے مطابق ان پروگرامز میں دامن درہم سخن اپناحصّہ ضرور شامل فرماکر اپنی دنیا و آخرت کو سنواریں
اسی طرح ولادت مرشد کا پروگرام کراچی اور کوٹری اور سالانہ گیارہویں شریف کے پروگرام میں بڑھ چڑھ کر اپنا حصّہ شامل فرمائیں اللّہ پاک مرشد پاک کے طفیل تمام ذاکرین کی کاوشوں کو قبول فرمائے آمین
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن