خبریں

فاتحہ سوئم میں صاحبزادہ پیرحمادریاض کی وفد کے ہمراہ شرکت.

فاتحہ سوئم کراچی
سرزمین سندھ کی عظیم روحانی علمی و ادبی شخصیت پیردلبرسائیں مدنی نقشبندی کےصاحبزادے عمرشہاب الدین اور ان اہلیہ اور پوتے روڈ حادثے میں شہید ہو گئے تھے انکی فاتحہ سوئم میں
صاحبزادہ پیرحمادریاض احمدگوھرشاھی کی وفد کے ہمراہ شرکت

پیردلبرسائیں مدنی نقشبندی اور
علامہ پیرعلی نوازخاصخیلی
سےصاحبزادہ پیر حمادریاض احمد گوھرشاھی نے ملاقات فرمائی اور گلے مل کران کے غم میں شریک ہوئے اس موقع پر صاحبزادہ پیر حماد ریاض گوھرشاھی نے اپنی تالیف کردہ #کتابعقیدہختمِ_نبوّتؐ
جاری کردہ انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان پیر دلبر سائیں کے حضور پیش فرمائی جس کو پیر صاحب نے وصول فرماکر حوصلہ افزائی فرمائی وفد میں
محترم جناب حاجی یونس جمال
مرکزی امیر انجمن ہٰذا
محترم جناب دانش لودھی
مرکزی نشرواشاعت
محترم جناب اعجاز میمن
سابقہ مرکزی امیر
محترم جناب مدنی چانڈیو
محترم جناب ڈاکٹرانور اقبال صدیقی
امیر کراچی
محترم جناب حنیف قادری
کامران قادری و دیگرافراد نے
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کی جانب سے پیر دلبر سائیں مدنی نقشبدی کے صاحبزادے بہو اور پوتے کی فاتحہ سوئم میں شرکت فرمائی
اللّہ کریم شہدا کے درجات بلند فرمائے آمین
ہم قبلہ دلبرسائیں کے غم میں اور اس دکھ میں برابر شریک ہیں اور اللّہ کریم قبلہ دلبرسائین اور ان کی پوری فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
دلی تعزیت

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان