اقتباسات

21رمضان40ہجری شبِ شہادت مولاعلیؑ ابنِ ابوطالبؑ ۔۔


إنّ اللّہّٰ وَإنّا الیہِ رَاجِعُون

21رمضان40ہجری شبِ شہادت

مولودِکعبہ،

امیرالمومینین،

امام_المسلمین،

شہنشاہِ_ولایت،

مولائےکائنات،

شیرِخدا،

مشکل_کشا،

حیدرکرار،

دامادِ_رسولؐ

شوہرِبتولؑ

مولاعلیؑ ابنِ ابوطالبؑ

ہےسوگ رب کے ولی کا
اٹھ رہا ہے جنازہ مولا علیؑ کا

ترخون میں ہوئی حیدرؑکی جبین
یوں روتے ہیں جبرائیل امین

یہ جنازہ ہے علیؑ کا
شاہِ خیبر گیر کا
آج باباشہید ہوا شبرؑ اور شبیرؑکا
یہ جنازہ ہے علیؑ کا

الَلّھُمَّ الْعَنْ قَتَلَتہَ أَمِیرَ الْمُؤمِیِنینَ عَلیہ السَلام

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان