خبریں

عشرہ تحفظ ختمِ نبوّتؐ ماہانہ اجتمائی درودشریفؐ محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی شہداءِ سرفروش کانفرنس آستانہ عالیہ شاہ فیصل پر منعقد کیگئی

عشرہ تحفظ ختمِ نبوّتؐ ماہانہ اجتمائی درودشریفؐ محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی شہداءِ سرفروش کانفرنس آستانہ عالیہ شاہ فیصل پر منعقد کیگئی خصوصی شرکت و خطاب جناب عبدالحسیب قادری رابطہ انچارج صوبہ سندھ محترم جناب حافظ ساجد قادری نگراں امیر کراچی ڈویژن مقررین محترم قاسم عباس قادری سابقہ نشرواشاعت محترم عبدالستّارقادری امیرڈسٹرکٹ ایسٹ محترم محمدعلی قادری محترم راشد قادریمشہور و معروف نعتؐ خواں حضرات نے حمد باری تعالٰی نعتؐ و منقبت مولاعلیؑ منقبت غوث پاک رح اور شانِ مرشدی میں قصیدہ کے نزرانہ عقیدت پیش فرمائےکجائی شریف محترم تسلیم قادری دعا محترم چیف رفیق الرحمٰن قادریحلقہ ذکرمحترم اکرام بیگ نے حلقہ ذکر منقعد فرمانے کے فرائض سر انجام دیئےڈاکٹرانور اقبال صدیقی سابقہ امیرکراچی نے دعا فرمائی بالخصوص شہداءِ سرفروش کی ارواح مقدسہ کو خراجِ عقیدت پیش کیاگیاخاتم النبیینؐ کی شانِ مقدسہ میں یومِ تحفظ ختم نبوّتؐ منایاگیا اورسرفروشانِ اسلام کے کارکنان نے یومِ تجدیدِ عہدوفا کیا ہم مرتو سکتے ہیں مگر ہمارے آقا و مولا کی ختمِ نبوتؐ پر آنچ نہیں آنے دیں گے غلامانِ گوہرشاہی کاوہی عقیدہ ہے جو ایک سچّے امتی عاشقِ رسولؐ کا عقیدہ ہوناچاہیے( ہمارے مرشدکریم حضرت سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالٰی نے فرمایا ہمارے نزدیک ختمِ نبوّتؐ کا منکر کافر و زندیق ہے )اللّہ ربّ العالمین نے سب سے پہلے ہمارے نبیؐ کے نور کو تخلیق فرمایا اور بعثت کے اعتبار سے تمام نبیوں کے اختتام پر آپؐ کو خاتم النبیینؐ کا تاج پہناکر اس بنی نوع انسانیت کی اصلاح کیلئے رحمت بناکر دنیا میں مبعوث فرمایا اعلٰی حضرت نے کیا خوب شیر کہافتحِ بابِ نبوت پہ بےحد دُرُود ﷺختمِ دورِ رسالت پہ لاکھوں سلام تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد آخر میں عبدالحسیب قادری رابطہ انچارج سندھ نے ذاکرین کو مخاطب کرکے فرمایا اپنے ہاتھ کو مرشد کے ہاتھ میں اس طرح دے دو جیسے ایک چھوٹابچہ اپنے والد کو طوفان کے بھنور میں مخاطب کرکے کہتا ہے میں آپ کا ہاتھ تھاموں گا تو میں کمزور ہوں چھوت سکتا ہے اور اگر آپ نے میرا ہاتھ تھاماتو مجھے یقین ہے آپ چھوڑ نہیں سکتے آج اگر ہماراہاتھ مرشد تھام لیں تو انشاء اللّہ ہم دورِحاضر کے طوفان سے بچ سکتے ہیں اور مرشدکو منانے کا واحد زریعہ جو مرشد نے ہمیں بتایا ذکراللّہ اور ذکرِ رسولؐ ہے اِسی پیغام کو عام کرنے کیلئے مرشد کریم نے انجمن سرفروشان اسلام کی بنیاد رکھی جو آگے چل کر روحانیت کی علم بردار عالمگیر روحانی تحریک کی شکل اختیار کرگئیآج جو ہم شہداء کی یاد منارہیے ہیں اِن عظیم نفوس نے مرشد کے پیغام کو عملی جامہ پہنایا خود بھی دِن و رات اس عظیم روحانی آفاقی مشن کو عام کیا اور انجمن سرفروشان اسلام کیلئے اپنی جانوں کا نزرانہ پیش کرکے تاریخ کے سنہری حروف میں اپنے نام ہمیشہ کیلئے لکھواکر امر ہوگئے آج انجمن کو ضرورت شہداء کے انہی بے لوث جزبوں کی ہے جو کہ ہر ذاکر میں موجود ہے انہی محبتوں کی ہے جو محبت مرشد کریم نے ہمارے دِلوں میں پیدا فرمائی آج ہم بھی دنیا داری میں لگ گئے مرشد کریم کی شان میں قصائد کے شیر تو ہم آج بھی بہت جھوم جھوم کے جوش و ولولہ سے پڑھتے ہیںکیا کبھی ہم نے اِن کے مفہوم کو سمجھاروحوں سے وعدہ لیکر ارشاد کیا تھا رب نےتم ساتھ گوہرکا دینا آئیں جب یہ دنیا میںبھولے ہوئے اُن وعدوں کو پھر یاد گوہرنے دلایامرحبا یامرحباگوہرشاہی مرحبامرشدگوہرشاہی مدظلہ العالٰی نے ہم جیسے نااہل و نالائق گناہ گاروں کو اپنا بنایا ہم کو اپنی نسبت عطا فرمائیبدلے میں ہم نے مرشدکو کیا دیا سوچیں یہ لمحہ فکریہ ہے ہر ذاکر کیلئے؟؟؟بعد خطاب نمازِ عشاء باجماعت ادا کیگئ اور لنگر عام کا اہتمام کیاگیا

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان کراچی ڈویژن