صاحبزادہ طلعت محمود گوہر کی حضرت بابا فرید شکر گنج رحمۃ اللہ علیہ کے دربار پر حاضری اور پھولوں کی چادر بھی چڑھائی
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان سپریم کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ طلعت محمود گوہر کی حضرت بابا فرید شکر گنج رحمۃ اللہ علیہ کے دربار پر حاضری اور پھولوں کی چادر بھی چڑھائی گئیں اس موقع پر مرکزی اور صوبہ پنجاب کے عہدے دران او پاکپتن کے امیر نے بھی شرکت کی
Link open
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=304111476940092&id=122715718413003