خبریں

صاحبزادہ حماد ریاض گوہر فیصل آباد کے آستانہ پر عید ملن پارٹی میں شرکت۔۔

8/8/2020
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان فیصل آباد
عید ملن پارٹی
مہمان خصوصی
نورِ نظر لختِ جگرصاحبزادہ مرشد کریم محترم
جناب حماد ریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالی
محترم جناب علامہ مولانہ
سعید احمد قادری (عالمی مرکزی امیر انجمن ہٰذا)
مرکزی کابینہ امیر پنجاب عبدالرزاق گوھر صاحب
و پنجاب کابینہ امیر فیصل آباد حاجی سلیم صاحب اور زاکرین کی شرکت