خبریں

صاحبزادگان مرشد پاک نے اعتکاف میں آئے ہوئے لوگوں کو خوش آمدید کیا ۔۔

جامع مسجد غوثیہ متصل
دربار سیّدنا ریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالی پر معتکف حضرات کا استقبال
چیئرمین سپریم کونسل
صاحبزادہ مرشد محترم جناب
طلعت محمودگوہرشاہی مدظلہ العالی
رکن سپریم کونسل
صاحبزادہ مرشد محترم جناب
حماد ریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالی فرمارہے ہیں