خبریں

ماہانہ اجتماعی درود شریف کی محفل کراچی ڈویژن کے آستانے پر انعقاد پذیر ہوئی


ماہانہ اجتمائی درودشریف
محفل نعتؐ و ذکرِ اِلٰہی
بسلسلہ ولادت باسعادت
مولودِ کعبہ فاتح خیبر شاہِ مرداں شیرِ یزداں قوّتِ پروردگار وارثِ ذولفقار امامِ اوّل حضرت مولاعلی شیرِ خدا کرم اللّہ وجہہ علیہ السّلام اور
حضرتِ خواجہ خواجگان سلطانِ ہند سراجِ اولیا فخرِ کاملین قطب العارفین عطائے رسولؐ غریب نواز حضرت خواجہ معین الدّین چشتی سنجری اجمیری رحمت اللّہ علیہ
زیرِ سرپرستی
عبدالسلیم گوہر امیرِ کراچی
خصوصی خطاب
علامہ مولانہ غلام اکبر خاصخیلی
نقابت محمدعلی قادری؛محمد قاسم قادری
حافظ ساجد قادری خواجہ طارق قادری
مشہور معروف نعت خواں حضرات اور کراچی ڈویژن اراکین علاقائی ذمّہ داران اور ذاکرین نے محفل میں بھرپور شرکت فرمائی
خصوصی اعلان
ماہانہ اجتمائی درود شریف کراچی ڈویژن کے بعد جو اتوار آئیگا ہر ماہ باقائدگی سے مختلف کراچیکے مزاراتِ اولیاءاکرام پر روحانی تبلیغی محافل نعتؐ و ذکرِ اِلٰہی کے پروگرام ترتیب دئیے جائیں گے مزارات کمیٹی اور پروگرام کمیٹی ممبران کا اعلان کیا گیا آنے والے اتوار کو عظیم الشان ریلی بسلسلہ ولات مولاعلیؑ کراچی ڈویژن کے زیرِ اہتمام دوپہر 2بجے شاہ فیصل آستانہ سے نکالی جائیگی تمام حضرات وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں اور دوست احباب کے ساتھ ریلی میں بھرپور انداز میں پہنچیں محفل کے اختتام پر ذکرِ حلقہ منعقدکیاگیااور صلاة السّلام کا نزرانہ پیش کیاگیا فاتحہ دعا اور باجماعت نمازِ عشاء اداکیگئی
آخر میں شرکاءِ محفل کیلئے لنگر کا اہتمام کیاگیا
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن

https://youtu.be/PUWjdLZ4QYg
https://youtu.be/8b0rVf87MfE
https://youtu.be/Sk28tVpd7yY
https://youtu.be/xJnZuPdPJ30
https://youtu.be/hsc4EJhnxb4
https://youtu.be/rfTz13BWf8k