شیر خدا حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی ولادت کی محفل انگلینڈ میں منعقد ہوئی
13 رجب المرجب
علیؑ علیؑ مولا علیؑ علیؑ مولا
13رجب کو کعبہ بولا
شیر خدا حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی ولادت کی محفل انگلینڈ میں منعقد ہوئی جس میں بدستِ مبارک
صاحبزادے مرشد کریم
محترم جناب مدثر ریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالی نے
ولادت باسعادت کا کیک کاٹا