خبریں

سمندری کے استانے پر عظیم الشان محفل میلاد کا انعقاد

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان سمندری کے زیرِ اہتمام۔ عظیم الشان محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا آستانہ انجمن سرفروشان اسلام سمندری میں انعقاد کیا گیا۔
نقابت
محمد عمیر قادری
حمد باری تعالیٰ
عاصم شاد صاحب
نعت شریف
محمد عزیر قادری ، محمد احمد رضا ، محمد افضال قادری
منقبت غوث پاک
محمد عدیل قادری
قصیدہ مرشد کریم
محمد عدیل قادری
حلقہ ذکر
محمد افضال قادری
دعاۓخیر
قاری محمد سلیم صاحب

محفل میں ذاکرین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ محفل کے اختتام پر لنگر کا اہتمام کیا گیا

انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان
شعبہ نشرواشاعت سمندری