خبریں

سمندری کے استانے پر جشن ولادت مرشد پاک کے سلسلے میں محفل کا انعقاد

24/11/2023
محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی سمندری
انجمن سرفروشان اسلام سمندری کے زیرِ اہتمام محفل پاک بسلسلہ

جشنِ ولادت مرشدکریم

حضرت سیّدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ العالی سمندری آستانہ میں انعقاد ہوئی۔ محفل میں جشنِ ولادت کی مناسبت سے کیک کاٹا گیا ۔
مناجات: اشفاق قادری
حمد باری تعالیٰ: حاجی دین محمدقادری
نقابت محمد عمیر قادری
نعتؐ شریف: حسنین عباس قادری ، اکرم شاہی ، محمد احمد ، حاجی دین محمد ، محمد جاوید
منقبت غوث پاک: محمد مصطفیٰ قادری
قصیدہ مرشد کریم: حسنین عباس قادری
حلقہ ذکر: حاجی صلابت قادری
دعائے خیر: خالد محمود قادری
محفل کے اختتام پر لنگر کا اہتمام کیا گیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان
(شعبہ نشرواشاعت سمندری)