سرپرست انجمن ہذا جھنگ کا مرکزی دور
:سرپرست انجمن ہذا
محترم صاحبزادہ طلعت محمود گوھر شاھی صاحب کا تنظیمی دورہ پنجاب کے سلسلہ میں جھنگ آمد پر امیر جھنگ حق نوازقادری اور ذاکرین کی طرف سے والہانہ استقبال کیا گیا۔آستانہ جھنگ میں
جنرل_اجلاس منعقد ہوا
محترم صاحبزادہ مزمّل طلعت گوھرشاھی
محترم حاجی یونس جمال قادری ، مرکزی امیر
محترم حاجی یاسین مغل قادری نائب مرکزی امیر
محترم محمد فیصل قادری امیر
محترم رانا جمشید قادری امیر پنجاب
محترم دانش لودھی مرکزی مشیر
محترم ڈاکٹر جاوید قادری مشیرنشرواشاعت پنجاب
محترم غلام فریدقادری ، مشیر مالیات
اور جھنگ کے ذاکرین ساتھیوں نے شرکت کی۔
اجلاس میں #ربیع الاول اور #جشنِ جیلانی_رح
کے پروگرامز کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی گئی ۔مشن کی بہتری کے لئےمرکزی و صوبائی عہددران کا اظہارِ خیال اور کارکنان کی طرف سے تجاویز پیش کی گئی۔
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان.جھنگ