خبریں

ساہیوال کے زیر اہتمام آستانہ عالیہ پر جشن شاہی کا انعقاد کیا گیا


عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام ساہیوال کے زیر اہتمام آستانہ عالیہ پر جشن شاہی کا انعقاد کیا گیا جس میں تلاوت قاری نصراللہ ، نعتؐ شفقت عباس سہروردی، قصیدہ مرشد پاک محمد جاوید نے پیش کیا اور خطاب ذوالفقار احمد قادری نے کیا۔ محفل میں پاکپتن ، اکاڑہ، پتوکی اور نئے لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت کی۔