خبریں

سالانہ محفل نعتؐ وذکرالہی گیارھویں اورپندرھویں شریف کی محفل ملیر استانے پر انعقاد پذیر۔

سالانہ محفل نعتؐ وذکرالہی

گیارھویں اورپندرھویں_شریف

جشنِ ولادت سلطان الفقر
حضرت سیّدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ العالی
آستانہ الریاض زون ملیر میں بعدنمازعشاء
منعقد کی گئی

خصوصی_شرکت

محمدحسیب قادری امیرکراچی

مہمانانِ_گرامی

جناب حاجی اسحاق قادری شفیق قادری
ٹی وی کے مشہور و معروف نعتؐ خواں
جمال الدین قادری اورنگی
وحیدمرادقادری شاہ لطیف
نبی حسن قادری تسلیم قادری کورنگی
انتظارقادری علی گوھر میمن گوٹھ
شاہ فیصل ؛ کھوکھراپار ملیرکے ذاکرین
نے محفل میں بھرپور شرکت فرمائی

نقابت محترم عبدالستار قادری امیرملیر

اجازت_ذکرِقلب بابا اسحاق قادری

حمد و نعت رسول مقبول صل اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے نذرانہ عقیدت منقبت مولاعلی علیہ السلام منقبت غوثِ اعظم دستگیر رح اور قصیدہ مرشدی پیش فرمائے گئے
حلقہ ذکر سینیئر ذاکر
محترم رئیس قادری نے منعقد فرمایا
فاتحہ علی گوھر نے فرمائی اور آ خر میں

خطاب ودعا حسیب قادری امیرکراچی نے فرمایا

شرکاء محفل کیلئے لنگرکا اہتمام کیاگیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان
الریاض زون ملیر کراچی ڈویژن