سالانہ تقریب تکمیل قران و ختم تراویح
سالانہ تقریب تکمیل قرآن وختمِ تراویح
محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی
بسلسلہ ومِوصالامّال مومنین
حضرت سیّدت ناخدیجةالکبریٰؓ
بیادِقبلہ امّی جی حضور_رح
10رمضان المبارک شب بروز_بدھ
20مارچ 2024 بعد نمازِ عشاء و تراویح
آستانہ عالیہ شاہ فیصل کراچی ڈویژن میں منعقد کیگئی
خصوصی_آمد
محترم المقام صاحبزادہ طلعت محمودگوھرشاھی
(سرپرست انجمن ہٰذا)
مہمانانِ گرامی قدر
محترم صاحبزادہ مزمّل طلعت گوھرشاھی
محترم حاجی یونس جمال قادری مرکزی امیر
محترم حاجی عابدقادری مرکزی نائب امیر
محترم حاجی یاسین مغل قادری
مرکزی مشیر نشرواشاعت
محترم محمد دانش لودھی مرکزی مشیر
نے شرکت فرمائی
محفل کے اختتام پر
سالانہ تقریب تکمیل قرآن اسناد_وظائف
کاسلسلہ
محترم حافظ حنین
محترم حافظ ساجد قادری
محترم حافظ انس قاسم قادری
کو ختمِ تراویح پر پھولوں کے ہار پہنائے گئے
اور شکرانے کے طور پر جوڑے اورعیدی
کےلفافے نظرانہ عقیدت
بدستِ مبارک سرپرست انجمن ہٰذا نے پیش فرمائے
آستانہ شاہ فیصل کے خادمین کو بھی جوڑے اور
عیدی کے لفافے نزرانہ عقیدت پیش فرمائے گئے
زیرِ نگرانی محمدحسیب قادری امیرکراچی اور
کراچی ڈویژن اراکین اور آستانہ انچارج و نائبین آستانہ عالیہ نے مِل کر اس پُروقارتقریب کا اہتمام فرمایا
حمد ونعتؐ اور مناقب کے نظرانہ عقیدت
معروف نعتؐ خواں حضرات نے پیش فرمائے
خصوصی_خطاب
محترم و مکرم نورِ نظر لختِ جگرصاحبزادہ
طلعت محمود گوھرشاھی(سرپرست انجمن ہٰذا)
نے فرمایا
مہمانانِ گرامی قدر مقررین اور سینئرز ذاکرین اسٹیج پر محفل میں رونق افروز رہیے
درود و سلام کے بعد فاتحہ و دعا اور لنگرِ عام پر محفل کا اختتام فرمایا گیا
قبلہ امّی جی حضور رح کو خراجِ عقیدت اور آپ کی درجات بلندی کیلئے خصوصی دعا کا اہتمام فرمایا گیا
ملک پاکستان کی سلامتی اور امّت مسلمہ کی بیداری
فلطینی شہداء کیلئے دعا اور فلسطین میں مقیم مسلم بہن بھائیوں کی غیبی مدد کیلئے خصوصی دعا کا اہتمام فرمایاگیا
عالمی روحانی تحریک
اںنجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان