خبریں

ساری دنیا کی قوتیں مل کر بھی کوشش کر لیں پھر بھی حضورﷺ کی ختم نبوت پر حرف نہیں آ سکتا۔

26/7/2019
حضرت محمدؐ کی ختم نبوت ھمارا اثاثہ اور بنیادی عقیدہ ہے۔ کامران ملک
ساری دنیا کی قوتیں مل کر بھی کوشش کر لیں پھر بھی حضورﷺ کی ختم نبوت پر حرف نہیں آ سکتا۔ جلوس سے خطاب۔
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان دادو کی جانب سے چاندنی چونک سے لیکر پریس کلب دادو تک شان رسول اللّه صہ کی عنوان سے عظیم الشان ریلی نکالی گئی ریلی کی قیادت کامران ملک نظام الدین چنا غلام رسول سولنگی اور عبدالکریم جمالی نے کی ریلی میں خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ حرمت رسول صہ پے کوئی آنچ آنے نہیں دیگے اللّه پاک نے اپنی محبوب صہ کا شان سب سے بلند کیا ہے اور حضور پاک صہ کی بعد کوہے نبی نہیں آئیگا اور جو بھی نبوت کی دعویٰ کریگا وہ کافر و زندیک ہے حضور پاک صہ آخری نبی اور رحمت العالمین ہے اسلام امن اور سلامتی والا مذھب ہے انجمن سرفروشان اسلام پوری دنیا میں اولیاء اللّه کی تعلیمات کو عام کر رہی ہے ہمارا مقصد ذکر اللّه کا پیغام ہر دل تک پہچانا یے ہم فرقاواریت پے یقین نہیں رکہتے اہلبیت اور اولیاءاللّه کے توہین کرنے والا منافق ہے اس وقت ملک میں قادیانیوں کی سرگرمیاں شروع
ہو چکے ہیں جب کہ آئین پاکستان میں قادیانیوں کو کافر قرار دیا چکا ہے ہم حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ قادیانیوں ، انتہاپسندوں اور ملک دشمن عناصر کی خلاف کارروائی کی جائے تا کہ ملک میں امن و محبت کی فضا قائم رہ سکے