راولپنڈی کے زیر اہتمام جشن مولا علی رضی اللہ تعالی عنہ کے سلسلے میں محفل کا انعقاد آستانہ عالیہ راولپنڈی پر کیا گیا


عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان راولپنڈی کے زیر اہتمام جشن مولا علی رضی اللہ تعالی عنہ کیسے سلسلے میں محفل کا انعقاد آستانہ عالیہ راولپنڈی پر کیا گیا جس میں خصوصی شرکت مرکزی امیر الحاج علامہ مولانا سعید احمد قادری صاحب نے کی امیر راولپنڈی وارث شاہ اور اس کے علاوہ اور داران اور کارکنان کی بھرپور تعداد نے شرکت کی ۔۔