خبریں

راولپنڈی میں جشن عید میلادالنبی کے سلسلے میں جلوس نکالا گیا۔


چشن عیدمیلادالنبی کے سلسلے میں عالمی امیر حضرت علامہ مولانا سید احمد قادری صاحب کی قیادت میں انجمن سرفروشان اسلام راولپنڈی کی جانب سے عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں امیر راولپنڈی وارث شاہی کابینہ، ذاکرین اور مختلف مکاتب فکر کے افراد نے شرکت کی۔
ریلی راولپنڈی سے مختلف علاقوں میں پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی رسم ادا کرتے راولپنڈی آستانہ ڈھوک منگٹال پر اختتام پزیر ہوئی۔