درگاہ حضرت سیدنا چتن شاہ بخاری پر گیارہویں شریف کی محفل کا انعقاد کیا گیا
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان حیدرآباد
کے زیر تحت درگاہ حضرت سیدنا چتن شاہ بخاری پر امیر امیر حلقہ جناب ایوب بیگ صاحب کی جانب سے ماہانہ گیارہویں شریف کی نعت و ذکر الہی کی محفل منعقد کی گئی جس میں خصوصی شرکت درگاہ سجادہ نشین وا پیپلزپارٹی کے رہنما قاضی پاشا صاحب اس موقع پر حیدرآباد کے نائب امیر دانش راجپوت صاحب سینئر ذاکرین اور علاقے کے لوگوں نے خصوصی شرکت کی