دادو کی جانب سے ہفتہ وار تربیتی روحانی اجتماع منعقد کیا گیا۔
انجمن سرفروشان اسلام ضلع دادو کی جانب سے ہفتہ وار تربیتی روحانی اجتماع منعقد کیا گیا۔ جس میں خصوصی خطاب امیر دادو کامران ملک نے کیا، ذاکرین سے خطاب کرتے ہوئے امیر دادو نے کہا کہ ذکر کی افادیت اور اہمیت کو سمجھنا بہت ضروری ہے۔ سرکار کے سمجھائے ہوے طریقے پر عمل کرنے سے منزل بہت جلد مل جاتی ہے
اس کے بعد امیر دادو نے ذاکرین کو صحیح ذکر کرنے اور ضرب لگانے کے طریقے سمجھائے۔