خبریں

ختم نبوت کے سلسلے میں محفل کا انعقاد عبدالجبار صاحب کی رہائش گاہ پر


عشرہ تحفظ ختمِ_نبوّتؐ

محفل نعتؐ و_ذکرِاِلٰہی کی محفل

بھٹائ زون لطیف آباد حیدرآباد کی جانب سے جناب عبدالجبار قادری صاحب کی رھائشگاہ پر منعقد کی گئ۔
جسمیں نائب مرکزی امیر ابراھیم قادری صاحب، مرکزی مشیر نشرواشاعت دانش لودھی صاحب، مرکزی سینئر مشیر عابد قادری صاحب، امیر ڈسٹرکٹ حیدرآباد ملک ممتاز قادری، امیر لعل شہباز زون دانش راجپوت، امیر لطیف آباد سید زاھد علی زیدی صاحب، فیصل مجاھد، اور دیگر ذاکرین اور اہلِ محلہ نے شرکت فرمائی۔

شعبۂ نشر واشاعت عالمی روحانی تحریک:
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان لطیف آباد حیدرآباد