حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار پر محفل ذکر و نعت
انجمن سرفروشان اسلام ضلع دادو
کی جانب سے حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار پر محفل ذکر و نعت۔
امیر سہون شریف عبدالکریم جمالی
امیر دادو کامران ملک
نائب امیر دادو غلام رسول سولنگی
مشیر مالیات نظام الدین چنہ
نشرو اشاعت بشیر احمد چانڈیو
اور ذاکرین کی کثیر تعداد میں شرکت ہوئی۔
آخر میں ملکی سلامتی اور استحکام کے لیے دعائیں مانگی گئیں