جناب رجب علی صاحب کی رہائش گاہ پر جشن عید میلادالنبی کے سلسلے میں محفل کا انعقاد کیا گیا۔
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام گوہرشاہی زون فیصل آباد کے زیراہتمام جناب علی رضا صاحب کی رہائشگاہ پر محفل میلاد مصطفیٰ منعقد ہوئی جس میں عالمی مرکزی امیر جناب مولانا سعید احمد قادری صاحب نے خصوصی شرکت کی ۔