جشن ولادت مولا علی و ماہانہ 15 شریف المرکز کوٹری شریف میں انعقاد پذیر۔
محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی
سالانہ جشنِ ولادت مولاعلی علیہ السلام
سالانہ عرس خواجہ معین الدّین چشتی رح
یومِ سیّدہ بی بی زینب سلام اللّہ علیہا
ماہانہ پندرھویں شریف
27جنوری2024 بروز ہفتہ بعد نمازِعصر تانمازِعشاء
دربارسلطان الفقر
حضرت سیّدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ العالی اللّہ ھو پہاڑی جامشورو کوٹری شریف پر مذہبی عقیدت و احترام سے منعقد کیگئی
رونق محفل وخطاب
محترم المقام عزّت مآب
محترم صاحبزادہ پیرحمادریاض احمدگوھرشاھی
محترم صاحبزادہ روباس طلعت محمودگوھرشاھی
جناب حاجی یونس جمال قادری مرکزی امیر
جناب حاجی قادری نائب مرکزی امیر
جناب حاجی یاسین مغل قادری جوائنٹ مرکزی امیر
جناب حاجی اعجازمیمن قادری مرکزی مشیر منتظم
جناب ندیم یوسف قادری مرکزی نشرواشاعت
جناب محمدفیصل قادری امیرسندھ و اراکین
مقررین
جناب ملک ممتاز قادری امیر حیدر آباد
جناب عبدالستارقادری نائب امیر کراچی
جناب محمدعلی قادری جناب اسلام الدین قادری
بعد نمازِ عصر محفل کا باقاعدہ آغاز
حمدباری تعالٰی سے کیاگیا
نعتؐ شریف مناقب_وقصائدمرشدی
جناب عبدالرشیدچشتی جناب افضل قادری
جناب جلال الدّین قادری جناب نوید
جناب عمیق پنہور قادری جناب فیضان قادری
جناب فواد الرحمٰن قادری نے
کلام پیش فرمانے کی سعادت حاصل فرمائی
خصوصی_خطاب
صاحبزادہ پیرحمادریاض احمدگوھرشاھی
بعدازاں نمازِ مغرب جامع مسجد غوثیہ دربارگوھرشاھی
محترم حافظ ندیم قادری کی امامت میں ادا کیگئی
محفل_درودشریفؐ
کجائی شریف ملک ممتاز قادری امیر حیدرآباد
خصوصی دعا مرشدی حافظ ندیم قادری پیش امام
حلقہ_ذکراِلٰہی
صاحبزادہ پیرحمادریاض گوھرشاھی
نے منعقد فرمایا
درودسلام بحضور سرورِ کائنات #خاتم_النبیینؐ میں
جلال الدین قادری امیرجامشورو اور
معروف نعت خواں جناب افضل قادری نے پیش فرمایا
دعاخیر حاجی یاسین مغل قادری
جوائنٹ مرکزی امیر نے فرمائی بالخصوص
علامہ مولانہ سعید احمدقادری کیلئے دعا صحت کیگئی
ملک پاکستان کی سلامتی اور امن سکون اور امّت مسلمہ کی خیر پریشانیوں سے نجات اور صحت و سلامتی کی دعافرمائی گئی
بعد محفل دربارمرشدی پر ذاکرین و زائرین نے حاضری
کاشرف حاصل فرمایا
نمازِ عشاء اداکیگئی اور عوام الناس کیلئے بڑے پیمانے پر
لنگرکا وسیع اہتمام فرمایاگیا
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان
.
.
.
.
.
.
.
.