خبریں

جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں پتوکی میں محفل کا اہتمام


محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی
تحصیل پتوکی کہ نواہی گاؤں میں

جشن_عیدمیلادالنبیؐ کے موقع پر

بزم حق چار یار اور منہاج القران اور انجمن سرفروشان اسلام کا مشترکہ پروگرام جس میں

خصوصی_خطاب

محترم جناب عابد علی قادری نے فرمایا اور

ذکرقلب کی اہمیت پر گفتگو فرمائی اور

حلقہ ذکربھی منعقد فرمایاگیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان
پتوکی