خبریں

جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں فیصل آباد میں جلوس نکالا گیا۔


انجمن سرفروشان اسلام فیصل آباد کے زیراہتمام عیدمیلاد النبیؐ کے سلسلہ میں عظیم الشان جلوس نکالا گیاجس کی قیادت امیرفیصل آباد حاجی محمدسلیم قادری صاحب نے جلوس شیل پمپ سمندری روڈسے شرقع ہوااورشہرکے مختلف علاقوں سے ہوتاہواآستانہ پراختتام پذیرہوا جہاں پرمحفل پاک کااہتمام کیاگیااور درودوسلام کے بعددعائےخیرہوئی۔