جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مناسبت سے دھرم پورا لاھور میں محفل
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان لاہور جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی محفل دھرم پورہ لاھور میں ھوئی مرکزی عالمی امیر مولانا سعید احمد قادری کا خصوصی خطاب۔