خبریں

جشنِ آمدرسولؐ محفل گجرانوالہ

جشنِ آمدرسولؐ محفل

انجمن سرفروشانِ اسلام آروپ گجرانوالہ کی جانب سے جشنِ عید میلادالنبی کے سلسلہ میں محفل پاک منعقد کیگئی اور گلیوں کوچوں کو سجایا گیا
انجمن کی فلیکس اور پرچم لگاۓ گۓ

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان