خبریں

جامع نورانی مسجد الھ آباد دادو

انجمن سرفروشان اسلام دادو کی جانب سے الھ آباد کی جامع نورانی مسجد میں ایک عظیم الشان پروگرام منعقد کیا گیا جس میں خصوصی خطاب حاجی اعجاز میمن صاحب نے کیا۔ محفل میں نائب امیر دادو غلام رسول سولنگی امیر سہون شریف عبدالکریم جمالی اور دادو کے کارکنان کی بڑی تعداد میں شرکت ہوئی۔
حاجی اعجاز میمن نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اپنی زندگی کو دنیا کے کاموں میں برباد مت کرو۔ اپنی زندگی کو اللّٰہ کی یاد میں گزارو۔ اپنی خالی دل کی دھڑکن میں اللّٰہ اللّٰہ بسا لو۔ اور ذاکر قلبی بن جاؤ۔
انجمن سرفروشان اسلام دادو