تعزیت صاحبزادگان مرشد کریم کی جانب سے سابقہ امیر کراچی عبدالسلیم بھائی کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر
اظہارِ افسوس اور تعزیت
صاحبزادگان مرشد کریم
حضرت سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالی
کی جانب سے سابقہ امیر کراچی عبدالسلیم بھائی کی
والدہ ماجدہ کے انتقال پر اظہار افسوس اور تعزیت کلمات
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن