انجمن سرفروشان اسلام صوبہ سندھ کے امیر جناب حاجی یاسین مغل کا ٹھٹہ میں تنظیمی دورہ
22/ 11/ 2019
عالمی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان صوبہ سندھ
امیر سندھ جناب حاجی یاسین مغل و نائب امیر سندھ جناب فیصل قادری نے ٹھٹھہ سندھ کا تنظیمی دورہ فرمایا جسمیں پہلے جنگ شاہی کی جامع مسجد میں بعد نماز جمعہ پروگرام منعقد کیا گیا جسمیں امام و خطیب جامع مسجد نے واعظ فرمایا جبکہ امیر سندھ نے خطاب کرتے ہوئے انجمن کے مشن اور ذکرالہی پر روشنی ڈالی اسکے بعد دوسرا پروگرام ٹھٹھہ میں بعد نماز عصر مزار شریف پر ترتیب دئے گئے پروگرام میں شرکت کی جسمیں امیرسندھ نے عوام الناس میں انجمن کا مشن بیان اور ذکراللہ کا اذن بھی عطا کیا اس موقع پر امیر ٹھٹھہ جناب گل حسن اور انکی کابینہ کے اراکین بھی موجود تھے