امیر کراچی کا اورنگی ٹاؤن کا دورہ
محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی
ماہانہ گیارہویں شریف
بروز ہفتہ بعد نماز عشاء 5 نمبرمرکزجناب
عبدالقدیر قادری کی رہائش گاہ پر منعقد کی گئی۔
خصوصی شرکت
جناب عبدالحسیب قادری امیرکراچی ڈویژن
نے فرمائی
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان
اورنگی ٹاون زون





