المرکز کوٹری میں جشن آزادی کے سلسلے میں ریلی نکالی گئی۔۔
13 اگست کی رات کو
جشنِ آزادی پاکستان ریلی۔۔
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کوٹری کے تحت ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئی گی۔۔
ذاکرین نے بھرپور شرکت فرمائی ملک پاکستان کی ترقی
اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعا کیگئی۔۔