اقتباسات

28رجب المرجب، سادات آلِ نبی اور امام حسینؑ کی مدینہ سے کربلا روانگی

سلام اے ناناؐ کے روضے سلام اے ماںؑ کے مزار
مالکِ کائنات چلے کربلا بسانے
28رجب المرجب، سادات آلِ نبی اور امام حسینؑ کی مدینہ سے کربلا روانگی

حضرت امام حسین ؑ نے فرمایا :میرے اس قیام، جدوجہد کا اصل مقصد اور میری اس تحریک اور اقدام کا اصل ہدف صرف اُمت نانا کی اصلاح ہے میرا عزم امر بالمعروف اور نہی عن المنکر ہے۔
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن