اقتباسات

23 محرم الحرام یومِ وصال سالارِ سرفروش جرنیل سرفروش منظورِ نظرمرشدکریم محمد عارف میمن شہید(سابقہ عالمی امیر

23 محرم الحرام یومِ وصال
سالارِ سرفروش جرنیل سرفروش منظورِ نظرمرشدکریم محمد عارف میمن شہید(سابقہ عالمی امیر )

فرمانِ مرشد کریم
حضرت سیدنا ریاض احمد گوھر شاھی مدظلہ العالی

آج مجمع تو بہت ہے دور دراز سے بھی بہت لوگ آئے ہوئے ہیں لیکن اس جوان کی بہت یاد آ رہی ہے جو ابتدا سے ہی ہر محفل ہر مشکل میں میرا بازو تھا اس کے تعاون اور مشورے سے آج انجمن دنیا بھر میں چھا گئی مخالفین بھی کہتے ہیں کہ عارف میمن ایک نڈر اور بہادر شخص تھا(خطاب سالانہ گیارھویں شریف1997 )

محترم محمدعارف میمن رح نے فرمایا
انجمن سرفروشان اسلام روحانی انقلاب برپاکرناچاہتی ہے اور یاد رکھئے گا کہ حق تکلیف تو اُٹھا سکتاہے لیکن مٹ نہیں سکتا انجمن سرفروشان اسلام کے اوپرکالیف تو آسکتی ہیں مشکلات تو آسکتی ہیں لیکن ختم نہیں ہوسکتی اس لئے ختم نہیں ہوسکتی کہ یہ حق کی تنظیم ہے حق کے چاہنے والے کی تنظیم ہے حق کے ماننے والے کی تنظیم ہے

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان