نماز قائم کرنا زکوۃ ادا کرنا اور حج ادا کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا صحیح بخاری 8…
اسلام کی بنیاد
رسول اللّہ صَلَّ اللّٰهُ عَلَيْهِ وٙآلِہِ وَسَلَّم
نے فرمایااسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر قائم کی گئی ہےاوّل گواہی دینا کہ اللّہ کے سوا کوئی معبود نہیں اوربیشک محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے سچے رسول ہیں اور نماز قائم کرنا زکوۃ ادا کرنا اور حج ادا کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا صحیح بخاری 8
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان