دواہم سوالات کاروحانی جواب سرکارمرشدکریم کی زبانی
دواہم سوالات کاروحانی جواب
1…..ذکر قلب کرنے کے باوجودابھی تک روحانیت نصیب کیوں نہ ھوسکی,ترقی کیوں نہیں ھورہی؟؟؟
جواب……سرکارمرشدکریم کی زبانی
جب ذکرقلب ملتاھے توگاڑی کارُخ اللہ کی طرف ھوگیااب جوتم گناہ کروگے وہ پتھروں کی طرح رکاوٹ ھیں گاڑی بڑے پتھروں سےخراب بھی ھوسکتی ھے کھڑی بھی ھوسکتی ھے منزل تک پہنچنے کے لیے بہت دیرلگے گی لیکن اگرذکروفکرکیساتھ گناہ کاتارک بھی ھوگیا شریعت کی پابندی کری توراستہ ھموارھوگیانہ گاڑی جلدی پہنچ جائے گی منزل پہ پہنچنا ھے جلدی یادیرسے یہ تمھاری کوشش ھے تمھاراایک سال تمھاری زندگی کانچوڑ ھے
2…..جب انسان گناہ کرتاھے توکرامًاکاتبین کتاب میں لکھتا جو ھے پھردل پہ سیاہ دھبّہ کیوں لگایاجاتاھے؟؟؟
جواب….سرکارمرشدکریم کی زبانی
وہ اس لیے اگرکسی نبی ولی کوضرورت پڑی کہ توکیساھے وہ تیری فائل منگواکے دیکھ لےگا کہ کیساھے؟ کیاکرتاھے؟ لیکن اللہ نے جب دیکھناچاہاتووہ فائل نہیں منگواتا دل دیکھتا ھے جتنا کالا دل اتنابڑا گناھگار اگر اس لمحے نگاہ غضب فرمادے تواسکااثر 40 سال تک رہتا ھے اگراس دوران مرجائے توقبر پرقہراترتارہتا ھے اگرگناھگاردل کو پاک کرنے کاطریقہ سیکھ لے تو دل آہستہ آہستہ صاف ھونے لگتاھے ایک وقت آتا ذکرقلب کی کثرت سے دل چمک جاتا پھر جب اللہ صاف دل دیکھتاھے تومحبت کی نگاہ سے دیکھتاھے اسکی ایک نگاہ محبت کااثر 40 سال تک رہتاھے اگراس دوران مرجائے تواسکی رحمت قبرپہ اترتی رہتی ھے گناھگار کے لیے ذکرقلب سے بڑاکوئی تریاق نہیں
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن