اَلَا بِذِکۡرِ اللّٰہِ تَطۡمَئِنُّ الۡقُلُوۡبُ۔

سورۃ الرعد : آیت 28

اَلَا بِذِکۡرِ اللّٰہِ تَطۡمَئِنُّ الۡقُلُوۡبُ

ترجمہ کنز الایمان :
سن لو اللہ کے ذکر ہی میں دلوں کا چین ہے (القرآن)

فرمان سُلطٙانُ الفٙقر
حضرت سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مد ظلہ العالٰی

قلب کے جاری ہونے کی پہچان یہ ہے کے ذکر کے وقت قلب میں جنبش ہوگی اور ذکر میں لذت آٸے گی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن