نیوز چینلز

ہمارا نام نہاد مہدی فاؤنڈیشن سے کوئی واسطہ نہیں۔صاحبزادہ طلعت محمود

صاحبزادہ طلعت محمود گوہر شاہی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا نام نہاد مہدی فاؤنڈیشن سے کوئی واسطہ نہیں یہ لوگ ہمارے والد صاحب کا نام استعمال کر رہے ہیں جبکہ یونس معلون کو 2001 میں انجمن سرفروشان اسلام سے نکال دیا گیا تھا

لنک اوپن

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=142545529763355&id=122715718413003