لاہور کے زیرِاہتمام عیدمیلادُالنبی ﷺکے سلسلہ میں ریلی نکالی گئی
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام لاہور کے زیرِاہتمام عیدمیلادُالنبی ﷺکے سلسلہ میں ریلی نکالی گئی ۔ جس کی قیادت امیرفاروق کھوکھر صاحب نے کی۔ ریلی کاآغازمرکزی آستانہ عالیہ و دربارداتاعلی ہجویری (رح) سے ہوا اور شہرکی مختلف شاہراوں سے ہوتےہوےواپس مرکزی آستانہ عالیہ ، دربارداتاعلی ہجویری (رح) پر پہنچے۔راستے میں ریلی کومختلف مذہبی اورسماجی تنظیموں کی جانب سے خوش آمدیدکہاگیا
بعدازاں مرکزی آستانہ عالیہ پر محفل میلاد کا اہتمام کیا گیا