نزولِ نماز سے پہلے کا مقبول عمل
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام ایک خالص روحانی تنظیم ہے جس کی بنیاد سن1982میں دور حاضر کی عظیم روحانی شخصیت حضرت سیدنا ریاض احمد گوھر شاہی مد ظلہ العالی نے رکھی۔ جس کا مقصد ذکروفکر ،نماز حقیقت ،شریعت و طریقت کے ذریعے نوجوانوں میں عشق اللہ جل جلالہُ اور عشق رسول ﷺ پیدا کرنا اور تمام اولیا عظام وبزرگانِ دین کی تعظیم اور ان کی تعلیمات کو عام کرناہے۔ قرآن ،حدیث و روحانی تعلیمات کی روشنی میں معاشرے کی تمام برائیوں اور فرقہ واریت کا خاتمہ کرنا ہے۔ اس حوالے سے پیش ِ نظر ہے خطاب ذیشان بزبان بانی و سرپرست اعلیٰ حضرت سیدنا ریاض احمد گوھر شاہی مد ظلہ العالی گنبدِ خضرا کانفرنس (عارف پلازہ،اسٹیشن روڈ، حیدرآباد) 22 نومبر 1995 پارٹ 5