مختلف مکاتب فکر کے عوام النّاس اور سرفروش کارکنان کے لیے خصوصی پیغام۔صاحبزادہ حماد ریاض
ایک اور حقیقت آپ ساتھیوں سے شیئر کر رہا ہوں
جشن شاہی کے موقع پر سپریم کونسل صاحبزادہ حماد ریاض گوہر شاہی مدظلہ العالی کا مختلف مکاتب فکر کے عوام النّاس اور سرفروش کارکنان کے لیے خصوصی پیغام
آخر میں بالکل آخری بات لوگ کہتے ہیں سائیں نئے نئے فتنے اٹھ رہیے ہیں پاکستان میں جب ہرسلسلے میں فتنے بن گئے ہیں تو ہم اُن فتنوں سے کیسے پاک رہ سکتے تھے ہر فرقے میں فرقوں میں فرقہ بن گیا ہے کوئی سنّی ہے تو سنّی بریلوی بن گیا ہے بریلوی قادری ہوگیا ہے چشتی ہوگیا ہے سہرودی ہوگیا ہے اگر دیوبندی ہیں تو اہلِ حدیث ہوگئے غیرمقلد ہوگئے اہلِ تشعیع ہیں تو کوئی حسینیؑ ہوگیا کوئی علیؑ والا۔ہوگیا کوئی فاطمہؑ والاہوگیا تو چارفرقوں میں فوقہ در فرقہ ہوتاچلاگیا سلسلے والے تھے سلسلہ دو سلسلہ ہوتے چلے گئے اسی طرح سے ہم بھی اسی زد میں آگئے جس طرح سرکار مرشد پاک نے فرمایا تھا جب امّت کے دِلوں سے نور نکلا تو سنّی شیعہ وہابی ہوگئے آج جب گوہرشاہی والے ذکراللّہ سے دور ہوتے چلے جارہیے ہیں جن کے دِلوں سے اللّہ کا نور اور سرکارگوہرشاہی کی محبت نکلتی چلی جارہی ہے تو کوئی یونس ملعون والا ہوتاجارہا ہے کوئی آفتاب پنڈی والا ہوتاجارہا ہے تو کوئی چچا پرویز والا ہوتاچلاجارہاہے توکوئی دوسرے فرقوں میں چلاجاتا ہے کیوں ؟ کیوں کے دِلوں سے اللّہ کا نور نکتاجارہا ہے یقین کرو یہ دوائی تھی حق کی جو تمھیں ایک جگہ اکھٹا کرکے رکھا ہوا تھاجب تم نے اس حق کو بولناختم کیا تمھارے اندر شیطان بس گیا شیطان تمہیں اپنے آقائوں کے پاس لیکر جارہاہے اپنے آقا کو پہنچانوں انتا اپنے اندر نور پیدا کرو کے اپنے آقاکو پہنچانوں اور اُنہیں کے ہوکے رہو الگ الگ ہوجائو گے تو جس طرح سے جوبکری ریوڑ سے الگ ہوجاتی ہے وہ بھڑئیے کا شکار ہوجاتی ہے اسی طرح سے جب امّت مسلمہ فرقوں میں بٹی تو کفّار کے ہاتھ لگ گئی آج تم گوہرشاہی والے اگر فرقوں میں تقسیم ہوجاو گے تو انہی شکاریوں کے ہاتھ لگ جائو گے اپنے آپ کو اپنے ایمان کو بچالو یونس ملعون اور اس کی جماعت مہدی فاونڈیشن شیطانی ٹولہ ہے دجالی ٹولہ ہے یہ تمھارے ایمان کھارہاہے روایت مبارکہ ہے کے پہلے کربلا میں ایمان بچایاگیا اور جسم کی قربانی دی گئی جب کربلا اپنے آپ کو دہرائیگی تو چند بدعقیدہ لوگ جسم بچائیں گے ایمان کی قربانی دیں گے آج جان لو جولوگ حق بولنے سے گھبرارہیے ہیں. کہیں ایسا تو نہیں جان بچارہے ہیں اور ایمان خراب کررہے ہیں آج تم ایمان بچالو رب کی ذات تمھاری جان بھی بچائیگی اور تمھارا گھر بار بھی بچائیگی بس ایمان بچالو یہ یونس ملعون ہمارے ایمان کھا رہاہے اس سے بچو ہر وہ زاکر جو ایمان سے دور ہوتاچلاجارہا ہے سرکار کے مشن سے دور ہوتاچلاجارہا ہے وہ اس ملعون کی نظر ہوتاچلاجارہا ہے آج اس ملعون شیطان نے ہمیں ذکر سے دور کردیا اس کلمہ سے دور کردیا نہ یہ کلمہ پڑہیں گے نہ ان کے نفس پہ چوٹ لگے گی سرکار مرشد پاک نے فرمایا جب ہم کلمہ طیبہ کا ورد کرتے تھے شیطان دور ہٹ کے بیٹھ جاتا تھا آج اس یزیدی ملعون شیطان نے ہم کو کلمہ سے دور کر دیا اپنا خود ساختہ ذکر خودساختہ کلمہ خود ساختہ عقیدہ جان لو جس تعلیم سے مرشد کی محبت نہ آئے مرشد کا نور نہ آئے وہ تعلیم ختم ہوجایا کرتی ہے اگر تم نے 30 سال بھی لگادیئے ہیں اور مرشد کی تعلیمات کو چھوڑدیا مرشد کی تعلیمات سے الگ ہوگئے ہو اللّہ کا ذکر کرنا چھوڑ دیاہے اور خودساختہ تعلیمات کی طرف چل پڑے ہو تم بھی اسی طرح ہوجائوگے ایک شخص یذید کی بہت تعریف کررہاتھا یذید بہت اچھا ہے میں نے اس کو کہا یا اللّہ اس کو روزِ محشر یزید کے ساتھ اٹھانا کہتاہے یہ کیا کہہ دیا میں نے کہا اللّہ فرماتا ہے روزِ محشر ہرشخص اپنے امام کے پیچھے ہوگا آج میں کہتا ہوں جو کسی بات پر مرشد کابہانہ بناکر مرشد کی عظمت کابہانہ بناکر یونس کی تعریفیں کر رہے ہیں اللّہ انہیں بھی یذیدیوں میں اُٹھائے –
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن