خطابات

عظیم الشان جشن میلاد النبیؐ۔ خصوصی خطاب روحانی اسکالر جناب راؤ ناصر جھانگھیر صاحب نہ کیا


عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن کے تحت ایک عظیم الشان جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی نسبت سے محفل ڈی ایس پی جناب زاہد کے گھر پر بعد نماز عشاء بوقت 9بجے منعقد کیا گیا جس میں سپریم کونسل صاحبزادہ جناب طلعت محمود گوہر اور اس کے علاوہ ٹی وی اور ریڈیو کے مشہور و معروف نعت خان نے بھی شرکت کی خصوصی خطاب روحانی اسکالر جناب راؤ ناصر جھانگھیر صاحب نے کیا ۔۔۔

link open

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=260162874668286&id=122715718413003