40 سالانہ مرکزی گیارہویں شریف کا روحانی اجتماع
40 ویں جشنِ غوث الاعظم دستگیرؓ کانفرنس
سالانہ مرکزی گیارہویں شریف کا روحانی
اجتماع
با فیضانِ نظر سلطان الفقر حضرت سیّدنا ریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالی
اللّہ پہاڑی خدا کی بستی کوٹری شریف میں مذہبی عیدت و احترام سے منعقد گیاگیا
سرپرتِ اعلٰی عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان
صاحبزادہ مرشد
محترم جناب طلعت محمودگوہرشاہی مدظلہ العالی
صاحبزادہ مرشد
محترم جناب حمادریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالی
صاحبزادہ مرشد
محترم جناب غفران ریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالی
صاحبزادہ مرشد
محترم جناب مدثّر ریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالی
پوتے مرشد کریم
محترم جناب ظفر بابرشاہ گوہرشاہی
محترم جناب شاہ رخ بابرشاہ گوہرشاہی
محترم جناب راحیل بابرشاہ گوہرشاہی
محترم جناب شہریار بابرشاہ گوہرشاہی
ؓمحترم جناب مزمّل طلعت گوہرشاہی
محترم جناب طلحہٰ طلعت گوہرشاہی
محترم جناب روباز طلعت گوہرشاہی
محترم جناب فرقان غفران گوہرشاہی
محترم جناب مجیب الریاض گوہرشاہی
علامہ مولانہ سعید احمد قادری دامت برکاتہم عالیہ
عالمی مرکزی امیر انجمن ہٰذا
محترم جناب چوہدری اظہر نواز
مرکزی نشرواشاعت
انجمن ہٰذا محترم جناب صوبائی امیر پنجاب و اراکین صوبائے پنجاب کمیٹی
محترم جناب عصمت اللّہ
مرکزی قانونی مشیر انجمن ہٰذا
محترم جناب اعجاز میمن؛
سیّد انظار علی جعفری،
وحید انور قادری
سیّد نویدالحق قادری
و دیگر سابقہ عہدیداران
محترم جناب قاضی پاشا (اپوزیشن لیڈر PP,66)
محترم جناب شبیر احمد (آل فیتھ اسپریچوئل موومنٹ) محترم جناب یونس جمال(مرکزی مشیر)
محترم جناب یونس قادری (ملتان)
محترم جناب حاجی یاسین مغل امیر صوباءِ سندھ و اراکین صوبائی سندھ کمیٹی محترم جناب عبدالسلیم گوہر امیر کراچی و اراکین کراچی ڈویژن محترم جناب دانش لودھی امیر حیدرآباد و اراکین کمیٹی حیدرآباد ملک بھر سے اور بیرون ممالک سے علماء مشائخ سیاسی سماجی روحانی شخصتیات روحانی مذہبی اسکالر اور معروف نعت خواں حضرات اور مرکزی و صوبائی اورعلاقائی امیران نے شرکت فرمائی ملک بھر سے بڑی تعداد میں قافلے المرکز روحانی اللّہ ھو پہاڑی خدا کی بستی پر جمعرات سے پہنچنا شروع ہوگئے لاکھوں مرد و زن عاشِقانِ غوث الوریٰ مریدانِ گوہرشاہی مدظلہ العالی جشنِ گیارویں شریف میں شرکت فرمائی اجتماع میں خطابات سرپرست طلعت محمودگوہر شاہی مدظلہ العالی ؛ محترم غفران ریاض گوہرشاہی مدظلہ العالی ؛ علامہ سعید احمد قادری و دیگر شختیات نے اجتماع سے خطاب فرمایا معروف نعت خواں حضرات نے نزرانہ عقیدت پیش فرمائے ویڈیو خطاب حضرت سیّد نا ریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالی اور مرشد کریم کی خصوصی دعا پر اجتماع کا اختتام کیاگیااجتماع کے دوران 24 گھنٹے لنگر عام کا سلسلہ بڑے پیمانے پر جاری وساری رہا فیضانِ غوث الاعظمؓ جاری رہے گا فیضانِ گوہرشاہی مدظلہ العالی جاری رہے گا فیضانِ ذکرِ قلب جاری رہیگا انشاء اللّہ