گجرات میں جشن عید میلادالنبی کے سلسلے میں جلوس نکالا گیا۔
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام گجرات کی جانب سے جشن عید میلادالنبی کے سلسلے میں جلوس کا انعقاد کیا گیا جس میں ذاکرین اور علاقے کے لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت فرمائی.
*انجمن سرفروشان اسلام گجرات