کراچی ڈویژن کے تحت سالانہ عظیم الشان 78جشنِ ولادت باسعادت حضرت سیّدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ العالٰی کے پروگرام کی جھلکیاں
سالانہ عظیم الشان
78جشنِ ولادت باسعادت
حضرت سیّدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ العالٰی
خصوصی آمد سرپرست محترم جناب
صاحبزادہ مرشد طلعت محمود گوہر شاہی مدظلہ العالی
محترم جناب صاحبزادہ طلعت محمودگوہرشاہی
محترم جناب صاحبزادہ بابر شاہ ظفری شاہ جی
محترم جناب صاحبزادہ فرقان بن غفران گوہرشاہی
زیرِ نگرانی
محترم جناب عبدالسلیم گوہر ( امیرِ کراچی)
و اراکین کراچی ڈیژن کیبنیٹ
مشہور و معروف قوال
ذکی زمان تاجی و ہمنوا نے اپنے مخصوص انداز میں قوالی پیش فرمائی
سابقہ و موجودہ زمّہ داران و زاکرین اور عوام النّاس کی بھاری اکثریت کی محفل میں شرکت عاشِقانِ گوہر شاہی نے مذہبی عقیدت و احترام سے مرشد کریم کے جشنِ ولادت باسعادت کو احسن طریقہ سے منایا آشبازی اور دھمالیں ڈالی گئیں محفل کے اختتام پر وسیع پیمانے پر لنگر عام کا انتظام کیاگیا
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام کراچی ڈویژن